تازہ ترینخبریںپاکستان

فوج کا سیاست میں عدم مداخلت کا اعلان خوش آئند ہے ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ فوج کا سیاست میں عدم مداخلت کا اعلان خوش آئند ہے۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ سٹیبلشمنٹ غیرجانبدار رہی تو پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کا اقتدار ختم ہو جائے گا۔ 

انہوں نے کہا کہ توشہ خانہ لوٹنے میں سب ملوث ہیں۔ کسی نے گاڑی لی تو کوئی ہار اور گھڑی لے گیا۔

سراج الحق نے کہا کہ پاکستان میں وسائل کا نہیں منصفانہ تقسیم کا مسئلہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button