اہم واقعات

17 نومبر کے اہم واقعات

واقعات

1933ء – امریکا نے سوویت یونین کو تسلیم کرکے تجارت کا آغاز کیا
1922ء – سلطنت عثمانیہ کے آخری سلطان محمد وحید الدین جلا وطن ہوکر اٹلی پہنچے
1869ء – مصر میں سوئز کینال کا افتتاح ہوا

ولادت
9ء – ویسپازیان، رومی حکمران (و۔ 79ء)
1790ء – اگست فرڈیننڈ موبیوس، جرمن ریاضی دان و ماہر فلکیات (و۔ 1868ء)
1902ء – یوجین پاول وگنر، ہنگری طبیعیات دان اور ریاضی دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1995ء)
1909ء – غلام عباس (افسانہ نگار)
1922ء – سٹینلی کوہن (حیاتیاتی کیمیادان)، امریکی حیاتیاتی کیمیا دان، نوبل انعامیافتہ
1923ء – امید فاضلی، شاعر اور مرثیہ نگار
1928ء – سید قاسم محمود، پاکستانی مصنف، مؤلف دائرۃ العارف
1943ء – لارین ہٹن، امریکی ماڈل و اداکارہ
1950ء – صفدر ہمدانی، پاکستان کے معروف شاعر،ادیب، صحافی، مرثیہ نگار، محقق اور براڈکاسٹر ہیں۔
1952ء – رونا لیلی، بنگلہ دیشی گلوکارہ
1973ء – لیسلی بب، امریکی اداکارہ و ہدایت کار
1981ء – سارہ نکولس ہارڈنگ،انگلستان کی اداکارہ (و۔ 2021ء)

وفات
1492ء – عبد الرحمٰن جامی، فارسی صوفی اور مصنف (پ۔ 1414ء)
1558ء – میری اول ملکہ انگلستان (پ۔ 1516ء)
1624ء – بہمن، جرمن متصوف (پ۔ 1575ء)
1928ء – لالہ لاجپت رائے، بھارتی مصنف اور سیاست دان (پ۔ 1865ء)
1976ء – عبد الحمید خان بھاشانی، بنگلہ دیشی سیاست دان (پ۔ 1880ء)
1976ء – سید وقار عظیم، اردو نقاد، محقق، ماہرِ تعلیم (پ۔ 1910ء)
1990ء – رابرٹ ہوفسٹڈلر، امریکی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1915ء)
2000ء – لیوس نیل، فرانسیسی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1904ء)
2012ء – بال ٹھاکرے، بھارتی کارٹون نگار اور سیاست دان (پ۔ 1926ء)
2013ء – ڈورس لیسنگ، برطانوی ناول نگار، شاعر اور ڈراما نگار، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1919ء)
2007ء – شفیع محمد شاہ، پاکستان سے تعلق رکھنے والے نامور ریڈیو، ٹیلی وژن اور فلم کے اداکار تھے۔
869ء – عبدالرحمن دارمی، حدیث کی معتبر کتاب سنن الدارمی کے مؤلف ہیں۔
1963ء – محفوظ الرحمن نامی
2018ء – سلمان اعظمی

تعطیلات و تہوار
عالمی یوم طلباء

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button