تازہ ترینتحریکخبریں

استحکام تقرریوں سے نہیں الیکشن سے آئے گا ، فواد چوہدری

تحریک انصاف رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں استحکام تقرریوں سے نہیں الیکشن سے آئے گا۔

زمان پارک لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ الیکشن کی طرف بڑھنا چاہیے اسی سے ملک میں استحکام آئے گا۔ ہم اداروں کو متنازع نہیں بنانا چاہتے ہیں، حکومتی لوگ ہی تقرریوں کو متنازع بنا رہے ہیں جو نہیں ہونا چاہیے۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ پاکستان میں استحکام تقرریوں سے نہیں الیکشن سے آنا ہے، ہمارا مارچ کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ ہمارے ہمسائیہ ملک میں رونا پیٹنا پڑا ہوا ہے کہ کل ہم میچ جیتیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button