تازہ ترینتحریکخبریں

عمران خان کی عیادت کیلئے صدر عارف علوی کی ہسپتال آمد

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شوکت خانم ہسپتال میں عمران خان کی عیادت کی۔

صدر علوی نے دو روز قبل اپنے سوشل میڈیا بیان میں عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی تھی اور کہا تھا کہ اللّٰہ کا شکر ہے عمران خان محفوظ ہیں۔ ان کی ٹانگ میں چند گولیاں لگنے سے وہ زخمی ہیں اور امید ہے کہ ان کی حالت نازک نہیں ہے

واضح رہے کہ 3 نومبر کو پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران وزیر آباد میں عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا، جس میں پی ٹی آئی چیئرمین زخمی ہوئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button