تازہ ترینخبریںپاکستان

پاک چین دوستی میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کامیاب نہیں ہو گی ، شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ  پاک چین دوستی میں دراڑ ڈالنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔

چینی ٹیلی ویژن کو انٹرویو دیتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ جو چین کی راہ میں روڑے اٹکانا چاہتا ہے ان کی پالیسیاں غلط ہیں۔چین اور پاکستان باہمی مشاورت کے عمل کو تیز کریں گے۔

شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین نے دنیا میں کبھی توسیع پسندانہ رویہ اختیار نہیں کیا۔ چینی صدر اور وزیر اعظم سے اہم ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ سی پیک منصوبے سے پاکستان سمیت خطے میں سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button