تازہ ترینخبریںپاکستان

ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی چیف ٹریفک آفیسر لاہور تعینات

لاہور ( میاں عمران ارشد) ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کو چیف ٹریفک آفیسر لاہور تعینات کردیا گیا

ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کا تعلق پولیس کے 37 کامن سے ہے

ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی بطور اے ایس پی کینٹ اور اے ایس پی سٹی حیدرآباد تعینات رہے

ڈاکٹر اسد اعجاز نے بطور ایس پی کلفٹن کراچی، ایس پی سپیشل سیکیورٹی کراچی فرائض سرانجام دئیے

ڈاکٹر اسد اعجاز ایس پی ٹنڈو محمد خان، ایس پی گھوٹکی، ایس پی ٹریفک ساؤتھ کراچی تعینات رہے،

اے آئی جی آپریشنز، اے آئی جی ایڈمن سی پی او کراچی بھی فرائض سرانجام دئیے

ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی ایس پی ہیڈکوارٹرز لاہور بھی تعینات رہے

ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی نے بطور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب بھی فرائض سرانجام دئیے

ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی اے آئی جی ایڈمن اینڈ سیکیورٹی سی پی او پنجاب تعینات تھے

ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کا شمار انتہائی محنتی اور پروفیشنلز افسران میں ہوتا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button