تازہ ترینتحریکخبریں

PTI کا لانگ مارچ لاہور کے چوک شاہدرہ پہنچ گیا ۔

سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی قیادت میں تحریکِ انصاف کا لانگ مارچ لاہور کے علاقے شاہدرہ پہنچ گیا۔

لانگ مارچ کے شرکاء آج شاہدرہ سے گوجرانوالہ کے لیے روانہ ہوں گے۔عمران خان شاہدرہ چوک میں لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کریں گے۔

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ شاہدرہ کے بعد فیروز والہ پہنچے گا، یہاں بھی چیئرمین پی ٹی آئی شرکائے مارچ سے خطاب کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button