اہم واقعات

30 اکتوبر کے اہم واقعات

واقعات

1905ء – جرمنی کی کیمیکل کمپنی بائیرنے نزلہ، زکام اور بخار میں استعمال ہونے والی اسپرین بنائی
1922ء – اٹلی کے سیاست دان نے مسولینی نے حکومت قائم کی
1955ء – پاکستانی کرکٹ کھلاڑی امتیاز احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں دوسو نو رنز اسکور کیے جو کسی بھی آٹھویں نمبر کے کھلاڑی، وکٹ کیپر کے لیے ایک ریکارڈ تھا
1977ء – پاناما سیون فور سیون ایس پی نامی جہاز نے دنیا کے گردپولر فلائٹ، چوون گھنٹے سات منٹ کے ریکارڈ وقت میں مکمل کی
1978ء – بریگیڈیئر محمد حیات خان نے آزاد جموں و کشمیر کے صدر کا حلف اٹھایا

ولادت

1735ء – جان ایڈمز، امریکی وکیل اور سیاست دان، بائیسوین صدر امریکا (و۔ 1826ء)
1885ء – ازرا پاونڈ، امریکی شاعر اور تنقید نگار (و۔ 1972ء)
1895ء – گرہارڈ ڈومگٹ، جرمن فعلیات دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1964ء)
1895ء – ڈکنسن ڈبلیو رچرڈ، امریکی فعلیات دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1973ء)
1896ء – روتھ گورڈن، امریکی اداکار، فلم نویس (و۔ 1985ء)
1900ء – راگنر گرانٹ، سویڈن فعلیات دان نوبل انعام یافتہ (و۔ 1991ء)
1906ء – جسیپی فارینہ، اطالوی کار ریس ڈریئور (و۔ 1966ء)
1909ء – ہومی جہانگیر بھابھا، بھارتی نژاد فرانسیسی طبیعیات دان (و۔ 1966ء)
1911ء – روتھ ہسی، امریکی اداکارہ (و۔ 2005ء)
1928ء – ڈینئیل نیتھن، امریکی خرد حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1999ء)
1939ء – لیلینڈ ایچ ہرٹ ویل، امریکی حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ
1941ء – تھیوڈر ڈبلیو ہائنچ، جرمن طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
1960ء – ڈیاگو میراڈونا، ارجنٹینی فٹ بال کھلاڑی، ترتیب کار اور منتظم
1941ء – محمد اسد ملک ہاکی کے پاکستانی اولمپئین کھلاڑی (و،2022ء

وفات

1282ء – ابن خلکان، عراقی محقق و قاضی (پ۔ 1211ء)
1757ء – عثمان ثالث، عثمانی سلطان (پ۔ 1699ء)
1910ء – ہنری ڈونانٹ، سوئس فعالیت پسند، بانی ہلال احمر، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1828ء)
1975ء – گستاف لوڈوگ ہرٹز، جرمن طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ(پ۔ 1887ء)
2009ء – لیوی سٹراؤس، فرانسیسی ماہر انسانیات (پ۔ 1908)
2012 – ثمینہ راجہ، پاکستانی شاعرہ و معلمہ (پ۔ 1961ء)
2015ء – ارشاد جالندھری معروف انقلابی شاعر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button