اہم واقعات

26 اکتوبر کے اہم واقعات

واقعات

2015افغانستان میں 7.5 شدت کا زلزلہ پاکستان و افغانستان میں 390 سے زائد ہلاک، 2700 سے زائد زخمی۔
1968ء – پاکستان ہاکی ٹیم نے اولمپک میں آسٹریلیا کے خلاف میچ جیت کر چمپیئن شپ جیت لی
1978ء – میناشم بیگن اور انور سادات کوامن کا نوبل انعام کا حقدار ٹھہرایا گیا
1994ء – اُردن اور اسرائیل نے امن معاہدے پر دستخط کیے ۔
2017 تھائی لینڈ کے بادشاہ بھومی بل کی آخری رسومات اُن کی وفات کے ایک سال بارہ دن بعد ادا کی گئیں۔

ولادت

1873ء- مولوی فضل الحق، تحریک پاکستان کے کارکن، پاکستانی سیاست دان، انہیں شیر بنگال بھی کہتے ہیں۔

1926ء- نوشاد نوری ہند اور بنگلہ دیش کے ترقی پسند اور عوام دوست شاعر

وفات

2006ء- ضیا الحق قاسمی، اردو زبان کے مزاح نگار۔

2019ء- اعجاز رحمانی، پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے نامور شاعر اور نعت خواں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button