تازہ ترینتحریکخبریں

این اے 95 میانوالی سے عمران خان کی نشست خالی قرار

لیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں نااہلی پر این اے 95 میانوالی سے عمران خان کی نشست خالی قرار دے دی۔

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی این اے 95 میانوالی کی سیٹ کو ڈی نوٹیفائی کردیا جس کے بعد ان کی نشست خالی ہوگئی ہے۔الیکشن کمیشن نے بتایا کہ عمران خان کی نشست توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی پر خالی قرار دی گئی۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں الیکشن کمیشن نے عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں نا اہل قرار دیا تھا اور انہیں کرپٹ پریکٹس کا مرتکب بھی قرار دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button