تازہ ترینخبریںکاروبار

روپے کی پسپائی نہ رکی، امریکی ڈالر پھر تگڑا ہونے لگا

روپے کی پسپائی نہ رکی، ڈالر پھر تگڑا ہونے لگا، امریکی کرنسی کی قدرمیں مزید اضافہ ہوگیا۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر امریکی کرنسی کی قدر میں 79 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 220 روپے 50 پیسے پرآگیا۔

گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا اور ڈالر 5 پیسے مہنگا ہو کر 218 روپے 43 پیسے پر بند ہوا جب کہ اوپن مارکیٹ میں 4 روپے مہنگا ہو کر 226 روپے پر بند ہوا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button