تازہ ترینخبریںپاکستان

آصف چھٹہ کی لاہور فوٹو جرنلسٹس ایسو سی ایشن کے نو منتخب صدر کو مبارکباد

مسلم لیگ ق ضلع حافظ آباد کے صدر آصف چھٹہ نے لاہور فوٹو جرنلسٹس ایسو سی ایشن کے انتخابات میں فوٹو جرنلسٹ کے دوست پینل کو مکمل کلین سویپ کرنے پر نو منتخب صدر اقبال چوہدری اور ان کے پینل کو مبارک باد پیش کی ہے،

ایک بیان میں انہوں نے نومنتخب صدراقبال چوہدری، نائب صدر جمیل شیخ ،جنرل سیکرٹری عمرشریف،فنانس سیکرٹری محمدرمضان،سیکرٹری اطلاعات رانا عرفان اور گورننگ باڈی کے عہدیداران کےلئے نیک خواہشات کا اظہار اوردلی مبارکباد پیش کی اورکہا کہ یہ کامیابی اقبال چوہدری کی صحافیوں کےلئے فلاح وبہبود کےلئے کام اوراس کےلئے مسلسل جدوجہد کی نشانی ہے،

امید ہے کہ وہ صحافیوں کے مسائل کے حل کےلئے اپنے کام جاری رکھیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button