تازہ ترینخبریںپاکستان

ڈی جی ایف آئی اے انٹرپول جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت پہنچ گئے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل محسن بٹ انٹرپول جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت پہنچ گئے۔

بھارت میں ہونے والے انٹرپول جنرل اسمبلی اجلاس میں ڈی جی ایف آئی اے پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی جی ایف آئی اے محسن بٹ ایک ساتھی افسر کے ہمراہ نئی دہلی پہنچے۔

، ڈی جی ایف آئی اے بھارت میں انٹرپول کی  جنرل اسمبلی میں شرکت کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹرپول کی جنرل اسمبلی کا 90 واں اجلاس 18 سے 21 اکتوبر کو ہوگا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button