تازہ ترینخبریںسپورٹس

پاکستان کو سٹریٹ چلڈرن فٹ بال ورلڈ کپ کے فائنل شکست

دوحہ ، قطر میں کھیلے گئے سٹریٹ چلڈرن فٹ بال ورلڈ کپ کے فائنل میں مصر نے پاکستان کو شکست دے دی۔

مقرر وقت تک مقابلہ برابر رہنے کے بعد دونوں ٹیموں کو پانچ پانچ پنالٹی ککس دی گئیں جس میں مصر نے مقابلہ جیت لیا۔

سیمی فائنل میں پاکستان نے برازیل کو ہرایا تھا، فائنل ہارنے کے بعد پاکستانی ٹیم سلور میڈل کی حق دار قرار پائی ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button