اہم واقعات

23 ستمبر کے اہم واقعات

واقعات

1955ء – پاکستان نے سینٹو میں شامل ہوا۔
1991ء – لیڈی ڈیانا 4روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں
1965ء – سری لنکا کی سابق وزیر اعظم بندر ا نائیکے نے پاکستان کے خلاف جنگ کو بھارت کی ننگی جارحیت قرار دیا
1965ء – پاک بھارت جنگ کا خاتمہ، اسلامی کونسل کی قرارداد پر عملدرآمد شروع
1963ء – مسلم کُش فسادات: احمد آباد میں 500 مسلمانوں کے قتل پر حکومت ِپاکستان کا بھارت سے احتجاج
1961ء – سابق صدر محمد ایوب خان نے کراچی میں ہوٹل انٹرکانٹی نینٹل کا سنگ بنیاد رکھا
1958ء – چوہدری غلام عباس سیالکوٹ کے نزدیک کشمیربارڈزپر سیز فائر لائن عبور کرتے ہوئے گرفتار

ولادت
63 ق م – آگستس، رومی حکمران (و۔ 14 عیسوی)
1215ء – قبلائی خان، منگول حکمران (و۔ 1294)
1880ء – جان بویڈ اور، اسکاٹش ماہر طبیعیات، حیاتیات دان اور سیاست دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1971)
1901ء – جروسلف سیفرٹ، چیک شاعر و صحافی، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1986)
1912ء – غلام مصطفیٰ خان، پاکستانی محقق، ماہر لسانیات اور عالم دین
1915ء – کلفورڈ شل، امریکی ماہر طبیعیات و محقق، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2001)
1930ء – صہبا اختر، پاکستانی شاعر و نغمہ نگار (و۔ 1996)
1930ء – رے چارلس، امریکی گلوکار-گلوکارہ اور اداکار (و۔ 2004)
1935ء – پریم چوپڑا، پاکستانی-بھارتی اداکار
1950ء – میاں محمد شہباز شریف، موجودہ وزیراعلیٰ پنجاب، پاکستان
1952ء – انوشمن گایکواڑ، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
1959ء – الزبتھ پینا، امریکی اداکارہ (و۔ 2014)
1971ء – معین خان، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی اور کوچ

وفیات
965ء – ابو الطیب متنبی، عرب شاعر (پ۔ 915ء)
1929ء – رچرڈ اڈولف زگمونڈی، آسٹریائی جرمن کیمیا دان، طبیعیات دان و محقق، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1865ء)
1939ء – فرائڈ، آسٹریائی ماہر نفسیات و ماہر تحلیل نفسی (پ۔ 1856ء)
1973ء – پیبلو نیرودا، چلی کے شاعر و سفیر، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1904ء)
1977ء – رئیس امروہوی، اردو زبان کے معروف شاعر
1994ء – رابرٹ بلوک، امریکی مصنف و ڈراما نگار (پ۔ 1917ء)

تعطیلات و تہوار
یوم کرغیزستان
یوم اساتذہ
سعودی قومی یوم وطن
پشتون کلچر ڈی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button