17 اگست 2019
تازہ ترین
 آرمی چیف  سے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع کی ملاقات

 آرمی چیف سے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع کی ملاقات

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ العیش نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سے سعودی نائب وزیردفاع  کی ملاقات جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ہوئی۔  آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی اور سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف سے سعودی نائب وزیر دفاع کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔  


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟