تازہ ترینتحریکخبریںسیاسیات

ضمنی انتخابات کے 9 حلقوں سے عمران خان کے کاغذاتِ نامزدگی تیار

ضمنی انتخابات لڑنے کے لیے 9 حلقوں سے عمران خان کے کاغذاتِ نامزدگی تیار کر لیے گئے ہیں ۔

تحریک انصاف کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق عمران خان بیک وقت مردان، چارسدہ، پشاور، کرم اور فیصل آباد سے الیکشن لڑیں گے۔ سابق وزیر اعظم ننکانہ، ملیر، کورنگی اور کراچی جنوبی کے حلقوں سے بھی اتنخابی میدان میں اتریں گے۔

عمران خان این اے 22، این اے 24، این اے 31، این اے 45، این اے 108، این اے 118، این اے 237، این اے 239 اور این اے 246  سے بیک وقت امیدوار برائے قومی اسمبلی ہوں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button