تازہ ترینخبریں

سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان، انڈیکس میں 398 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 398 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ 

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروباری دن میں 682 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ کاروبار کا اختتام 42 ہزار 494 پوائنٹس پر ہوا۔

حصص بازار میں مجموعی طور پر 37 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 13 ارب روپے سے زائد رہی۔

اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 42 ارب روپے بڑھ کر 7089 ارب روپے ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button