اہم واقعات

17 جولائی کے اہم واقعات

واقعات

2005ء ۔ پاکستان سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیر ستان میں سترہ مشتبہ غیر ملکی دہشت گرد ہلاک کیے
1990ء ۔ پی ٹی وی کے چینل ٹو نے اپنی نشریات کا آغاز کیا
1973ء ۔ افغانستان میں فوجی بغاوت حکمران محمد ظاہر شاہ ملک بدر ہو گئے
1974ء ۔ لندن ٹاور میں بم دھماکا 1 ہلاک اور 14 زخمی
1979ء بائیں بازو کی طاقتوں نے سموزو خاندان سے نکارا گوا کا آمرانہ اقتدار 46 سال بعد چھین لیا
1976ء 25 افریقی ممالک نے اولمپک کا بائیکاٹ کیا۔ اس کے باوجود یہ 21 ویں اولمپک مونٹریال میں شروع ہوئے ۔
1821ء اسپین نے فلوریڈا امریکا کے حوالے کیا ۔
2000ء بشار الاسد اپنے والد کے وفات کے بعد شام کے 16ویں حکمران بنے
2014 کو ملائیشیا کی پرواز ایم ایچ 17 ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم سے کوالالمپور جاتے ہوئے روسی سرحد میں داخل ہونے سے قبل گر کر تباہ ہو گئی تھی۔ اس پر سوار تمام 283 مسافر اور عملے کے 15 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

ولادت
– 1942ء – ڈون کسنجر، امریکی بیس بال کھلاڑی
– 1955ء – کرسٹوفر چیپل، کینیڈین کرکٹ کھلاڑی
– 1982ء – نتاشا ہیملٹن، برطانوی گلوکارہ
– 1983ء – سارہ جونز، امریکی اداکارہ

وفات
– 1790ء – ایڈم اسمتھ، برطانوی ماہر معاشیات اور فلسفی (پیدائیش: 1723ء)
1989ء ـ عاشق حسین بٹالوی (پاکستان کے مورخ، افسانہ نگار ) بمقام لندن
2004ء – فلم اور اسٹیج کے مزاحیہ فنکار البیلا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
1989ء ـ عاشق حسین بٹالوی (پاکستان کے مورخ، افسانہ نگار ) بمقام لندن

تعطیلات و تہوار
– سلوواکیہ کا یوم آزادی
– جنوبی کوریا کا یوم آئین
عالمی یوم انصاف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button