تازہ ترینخبریںپاکستان

ملک میں مون سون ہواؤں کا نیا سسٹم آج داخل ہوگا

آج سے ملک میں مون سون ہواؤں کا نیا سسٹم داخل ہونے کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔

موسم کا احوال بتانے والوں نے پنجاب کے مختلف علاقوں، اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن اور کراچی سمیت سندھ کے ساحلی علاقوں اور بلوچستان میں عید کے تینوں دن بارشوں کا خدشہ ظاہر کردیا۔

پی ڈی ایم اے کے الرٹ کے بعد عیدالاضحیٰ پر صفائی ستھرائی اور آلائشیں اٹھانے کا کام انتظامیہ کے لیے چیلنج بن گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button