تازہ ترینخبریںپاکستان

کراچی: نکاسی آب کیلئے پاک فوج میدان میں آگئی

کراچی میں موسلا دھار بارش سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا اور شہر کی سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگی ہیں۔ 

پچھلے چند روز سے جاری بارش کے باعث جگہ جگہ پانی کھڑا ہوگیا، تاہم نکاسی آب کے لیے اب پاک فوج میدان میں آگئی ہے

کراچی کے تین مقامات پر پاک فوج کے جوان نکاسی آب میں مصروف رہے۔

ایک ٹیم پاکستان چوک، دوسری سندھ اسمبلی اور تیسری سپریم کورٹ کے باہر موجود رہی۔

اس کام کے لیے جدید مشینری کا استعمال کیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button