اہم واقعات

15 جون کے اہم واقعات

واقعات

2006ء – پاکستان سٹیل ملز کی نجکاری کے عمل کو پاکستان سپریم کورٹ کے نو رکنی بنچ نے کالعدم قرار دے دیا۔
1977ء اسپین میں اکتالیس سال بعد عام انتخابات ہوئے
1966ء جنوبی افریقہ نے ہالینڈ کی مصنوعات کا بائیکاٹ شروع کیا
1944ء جنگ عظیم دوم:امریکا نے اسپین پر حملہ کیا
1896ء جاپان میں سونامی سے ستائیس ہزار افراد ہلاک ،نو ہزار زخمی اور تیرہ ہزار گھر تباہ ہوئے

ولادت
1924ء – محمد ابراہیم زین الدین ابو غزالی پاکستانی کرکٹر
1927ء – ابن انشا پاکستانی شاعر و سفرنامہ نگار اور مزاح نگار
1916ء – ابو اللیث صدیقی، (پاکستان سے تعلق رکھنے والے ماہرِ لسانیات، محقق، ماہرِ تعلیم، نقاد، جامعہ کراچی کے شعبہ اردو کے سربراہ اور کولمبیا یونیورسٹی کے وزٹنگ پروفیسر تھے۔)
– 1943ء – شاعر جمالی ہندوستان کے معروف شاعر

وفات
2016ء – اسلم فرخی، نامور اردو نقاد، محقق، شاعر، سابق پروفیسر و چیئرمین شعبۂ اردو اور سابق رجسٹرار کراچی یونیورسٹی تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button