تازہ ترینخبریںپاکستان

کل مزید 20 وزرا حلف اٹھا سکتے ہیں

پنجاب کابینہ میں توسیع کا امکان ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ کل مزید 20 وزرا حلف اٹھا سکتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق رانا مشہود، مجتبیٰ شجاع، عمران نذیر، طاہر خلیل سندھو، چوہدری اقبال اور یاور زمان کی کابینہ میں شمولیت کا امکان ہے۔

ان کے علاوہ کرنل ریٹائرڈ ایوب، تنویر اسلم، بلال یاسین، سیف کھوکھر، ذکیہ شاہ نواز، منشا اللّٰہ بٹ اور جہانگیر خانزادہ کو بھی کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

‏ذرائع کا کہنا ہے کہ کرنل ریٹائرڈ طارق، عظمیٰ بخاری، کاظم علی اور ندیم کامران کی کابینہ میں شمولیت کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ پیپلز پارٹی کے مزید 3 وزرا اور 2 مشیروں کی صوبائی کابینہ میں شمولیت متوقع ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button