Welcome to JEHANPAKISTAN   Click to listen highlighted text! Welcome to JEHANPAKISTAN
اہم واقعات

5 جون کے اہم واقعات

واقعات

1953ء امریکی سینیٹ نے  چین کو اقوام متحدہ کا رکن بنانے کی درخواست مستردکردی
1944ء جنگ عظیم دوم:ایک ہزار سے زائد امریکی بمبارجہازوں نے پانچ ہزار ٹن وزنی بم جرمنی کے اسلحہ خانے پرگرائے
1942ء امریکا نے بلغاریہ،ہنگری ارو رومانیہ کے خلاف جنگ کااعلان کیا
1882ء ممبئی میں طوفان اور سیلاب سے ایک لاکھ افراد ہلاک ہوئے .
2003ء پاکستان اور بھارت میں گرمی کی شدت پچاس ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوزکرگئی۔
2013ء-نواز شریف تیسری بار پاکستان کے وزیر اعظم مقرر۔

ولادت
1971ء – مارک واہلبرگ، امریکی اداکار
1882ء – سیماب اکبرآبادی، اردو کے نامور اور قادرالکلام شاعر تھے۔

وفات
1772ء – یوسف بحرانی کتاب الحدائق الناضرة کے مصنف

تعطیلات و تہوار
ماحولیات کا عالمی دن .
2006ء سربیا نے آزادی کا اعلان کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Click to listen highlighted text!