اہم واقعات

29 مئی کے اہم واقعات

واقعات

1453ء – فتح قسطنطنیہ، سلطان محمد ثانی کی زیر قیادت عثمانی افواج نے قسطنطنیہ فتح کرکے بازنطینی سلطنت کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ کر دیا۔
1953ء – نیوزی لینڈ کے ایڈمنڈ ہلیری اور ان کے نیپالی گائیڈ تینزنگ نورگے نے پہلی بار دنیا کی بلندی ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا۔
1988ء – صدر پاکستان جنرل ضیاء الحق نے محمد خان جونیجو کو وزارت عظمی سے برطرف کر دیا اور پارلیمان کو توڑ دیا

1916ء امریکا نے جمہوری ڈومینیکا پر کامیاب حملہ کیااور انیس سو چوبیس تک قیام کیا

تعطیلات و تہوار
1922ء ایکواڈور کو آزادی حاصل ہوئی —اقوام متحدہ کی امن فوج کا بین الاقومی دن —نیپال میں جمہوریت کا دن منایا جاتا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button