اہم واقعات

26 مئی کے اہم واقعات

واقعات

1993ء – پاکستان کی عدالت عظمی نے صدر غلام اسحاق خان کے ہاتھوں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی حکومت کی برطرفی کو غیر آئینی قرار دے کر ان کی حکومت کو بحال کر دیا۔
2006ء انڈونیشیا میں زلزلے سے پانچ ہزار سات سو افراد ہلاک اور دولاکھ بے گھر ہوئے
2005ء پاک بھارت حکام کے درمیان سیاچن پر فوجوں کے انخلا پر بات چیت کا آغاز ہوا
1824ء امریکا نے برازیل کی خود مختاری کو تسلیم کیا

ولادت
1799ء – الیکزاندرپشکن (روس کے قومی شاعر، ناول و افسانہ نگار، ڈراما نویس)
1907ء – جان وین، امریکی اداکار

وفات
1883ء – عبدالقادر الجزائری، الجزائر کی تحریک آزادی کے عظیم رہنما

تعطیلات و تہوار
1966ء گیانا کی آزادی کا دن

—آسٹریلیا میں معافی مانگنے کادن منایا جاتا ہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button