اہم واقعات
20 مئی کے اہم واقعات
526ء شام میں زلزلے سے ڈھائی لاکھ افراد لقمہ اجل بنے
1970ء نیویارک میں ایک لاکھ شہریوں نے ویتنام میں امریکی پالیسیوں کے حق میں مارچ کیا
1784ء برطانیہ اور ہالینڈ نے امن معاہدے پر دستخط کیے
1293ء جاپان میں زلزلے سے تیس ہزار افراد ہلاک ہوئے
ولادت
20مئی1967رمزی یوسف کی پیدائش
20مئی1982عمران فرحت، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
وفات
تعطیلات و تہوار
1902ء کیوبا نے امریکا سے آزادی حاصل کی