اہم واقعات

10 مئی کے اہم واقعات

واقعات

2005ء پاکستان اور بھارت کے درمیان متنازع کشن گنگا ڈیم پر مذاکرات اتفاق رائے کے بغیر ختم ہو گئے
1994ء نیلسن میڈیلا جنوبی افریقہ کے پہلے سیاہ فام صدر بنے
1968ء پیرس میں امریکا اور شمالی ویتنام کے درمیان امن بات چیت کا آغاز ہوا
1947ء شمالی ایران میں زلزلے سے دوہزار چار سوافراد ہلاک ہو گئے
1940ء جنگ عظیم دوم: جرمنی کا بیلجیم، نیدر لینڈز اور لیکسمبرگ پر حملہ
1936ء نحاس پاشا مصر کے حکمران بنے
1933ء پیراگوئے نے بولیویاکے خلاف جنگ کااعلان کیا
1877ء رومانیہ نے ترکی سے آزادی کا اعلان کیا تاہم یہ حق جنگ آزادی کے بعد تسلیم کیا گیا
1872ء وکٹوریہ وُوڈہُل پہلی خاتون بنی جنہیں امریکی صدارت کے لیے نامز د کیا گیا
1872ء وکٹوریہ وڈہل پہلی خاتون تھیں جو امریکی صدر کے عہدے کے لیے نامزد ہوئیں
1857ء ہندوستان میں جنگ آزادی کا آغاز ہوا
1857ء برٹش انڈین آرمی کے مقامی سپاہیوں نے برطانوی حکومت کے خلاف بغاوت کردی

ولادت
– 1755ء – رابرٹ گرے امریکی بحری کپتان
– 1891ء – محمود مختار مصری مجسمہ تراش
– 1922ء – نینسی والکر امریکی اداکارہ
– 1956ء – جوناتھن رابرٹ امریکی مصنف اور فلمساز
– 1904ء مجنوں گورکھپوری پاکستانی شاعر
– 1944ء عبد القادر وکٹ کیپر پاکستانی کرکٹ ٹیم

وفات
– 2002ء – کیفی اعظمی بھارتی اردو شاعر
– 1927ء – قمر جمیل پاکستانی اردو شاعر

تعطیلات و تہوار
1908ء پہلامدرز ڈے(ماؤں کا عالمی دن) منایاگی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button