اہم واقعات

8 مئی کے اہم واقعات

واقعات

2008ء عراقی وزیر دفاع نے القاعدہ کے اہم رہنما ابو ایوب المصری کی گرفتار ی کا دعوی کیا
2006ء ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے امریکی صدر جارج بش کو خط لکھاامریکی صدر کو لکھا جانے والا یہ خط ستائیس سالوں میں کسی ایرانی صدر کاپہلا خط تھا
1821ء یونانیوں نے ترک فوجوں کو شکست دی

تعطیلات و تہوار
1990ء ایسٹونیا کو دوبارہ آزادی حاصل ہوئی( آزادی کا دن)

تھیلیسیمیا سے آگاہی کا عالمی دن

عالمی یوم ہلال احمر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button