تازہ ترینخبریںپاکستان

صحافتی اداروں کو ریاستی جبر کا مقابلہ کرنے کیلئے اتحاد کی ضرورت ہے

صحافتی اداروں کو ریاستی جبر کا مقابلہ کرنے   کیلئے اتحاد کی ضرورت ہے۔

سی پی این ای کے صدر کاظم خان نے پریس فریڈم ڈے کے موقع پر کہا کہ قلم اور کیمرہ کی حرمت کی ہر صورت حفاظت کی جائے گی۔

انھوں نے کہا کہ بقول فاضل جمیلی اظہار کی آزادی دراصل انکار کی آزادی ہے۔

کاظم خان کا کہنا ہے کہ ذاتی مفادات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اظہار رائے کی آزادی کی حفاظت کی جائے گی ۔

انھوں نے کہا کہ پریس فریڈم ڈے پاکستان میں صحافتی ورکرز کے حقوق کے تحفظ کے اعادہ کا دن ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button