اہم واقعات

5 مئی کے اہم واقعات

واقعات

1762ء – روس اور پروشیا میں جنگ بندی۔
1912ء – اسٹاکہولم میں بارھویں اولمپک کھیلوں کا آغاز۔
1950ء – تھائی لینڈ میں بھومیبھول ادلیادیج کی بطور بادشاہ راما نہم تاجپوشی۔
2000ء – پانچوں روایتی سیارے, سورج اور چاند ایک قطار میں آ گئے۔
2007 _ پاکستان کے چیف جسٹس افتخار چوہدری کا بذریعہ جی ٹی روڈ لاہور کی طرف تاریخی سفر
2002ء فرانسیسی صدر یاک شیراک دوسری مدت کے لیے صدرمنتخب ہوئے
1980ء برطانوی اسپیشل ایئر سروسز ایس اے ایس نے ایران میں محصور سفارت خانے کے عملے کی بازیابی کے لیے آپریشن ختم کر دیا
1952ء پاکستان اور سویت یونین کے درمیان پہلا براہ راست ریڈیو،ٹیلی گرافک رابطہ
1948ء پاکستان اور بیلجیئم کے درمیان ہوا بازی کے شعبے میں تعاون کے لیے معاہدہ
1948ء کونسل آف یورپ کے قیام کا باضابطہ اعلان
1945ء جرمن فوجوں نے ناروے میں ہتھیار ڈال دیے
1893ء نیویارک اسٹارک ایکسچینج کریش کرگئی ،امریکی مالیاتی منڈی کساد بازاری کا شکار

ولادت
1818ء معروف جرمن سیاسی فلسفی کارل مارکس پروشیا میں پیدا ہوئے [1]
1947ء – محسن نقوی، (ذاکر اور اردو کے مشہور شاعر تھے۔

وفات
1821ء – فرانس کے سابق بادشاہ نپولین کی جلاء وطنی کے دوران جزیرہ سینٹ ہیلینا میں وفات [1]

تعطیلات و تہوار
1964ء یورپ ڈے منایا جاتا ہے [1] —ایتھوپیا،ہالینڈاور ڈنمارک کی آزادی کا دن( لبریشن ڈے)[1] —مڈوائیوز(دائیوں)کا عالمی دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button