اہم واقعات

27 اپریل کے اہم واقعات

واقعات

1124ء – ڈیوڈ اول اسکاٹ لینڈ کا بادشاہ بن گیا۔
1296ء – جنگ ڈنبار میں انگلستان نے اسکاٹس کو ہرا دیا۔
1908ء – لندن میں گرمیوں کے اولمپک کھیلوں کا آغاز ہوا۔
– خلیفہ عبدالحامد دوم کو تخت سے ہٹا دیا گیا اور ان کے بھائی مراد پنجم خلیفہ بنے۔
– دوسری جنگ عظیم کے دوران ڈوئچ فوجیں ایتھنس میں داخل ہو گئیں۔
1960ء – ٹوگو نے فرانس کا پرچمفرانس سے آزادی حاصل کر لی۔
1961ء – سیرالیون نے برطانیہ کا پرچمبرطانیہ سے آزادی حاصل کر لی۔
2008ء – حامد کرزئی پر طالبان کا حملہ، رکن پالیمنٹ اور 3 حملہ آوروں سمیت 6 جاں بحق، افغان صدر بال بال بچ گئے۔
1974ء امریکی سابق صدر رچرڈ نکسن کے مواخذے کے لیے واشنگٹن میں دس ہزار افراد نے مارچ کیا
1994ء سپر جمبو جیٹ اے ئر بس تیس سو اسی نے فرانس سے پہلی پرواز کی
1984ء صدرجنرل ضیاء الحق نے احمدیوں پر اسلامی نام و علامات کے استعمال پر پابندی لگادی
1961ء امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے گاما ریز کے مطالعے کے لیے ایکسپلورر گیارہ اجرام فلکی کے مدار میں بھیجا
1941ء جرمن فوج نے یونانی شہر ایتھنز پر قبضہ کیا
1909ء سلطنت عثمانیہ کے مراد پنجم نے اپنے بھائی سلطان عبد الحمید کا تختہ الٹ کر حکومت سنبھال لی

ولادت
1878ء – صدر الدین عینی (تاجکستان کے قومی شاعر)
1979ءمفتی محمد نوید انصاری بمقام اسلام نگر فیصل آباد میں ہوئی۔

وفات
1605ء – پوپ لیو یازدہم
1972ء – کوامے انکرومہ، گھانا کا سربراہ
1978ء – سردار محمد دائود، افغانستان کا صدر
1962ء تحریک پاکستان کے رہنما اور معروف سیاست دان فضل الحق ڈھاکہ میں انتقال کر گئے
1959ء نومولود بچوں کی نگہداشت کا آلہ بنانے والے امریکی سائنس دان گورڈن آرمسٹرانگ انتقال کر گئے

تعطیلات و تہوار
1992ء یوگو سلاویہ، سربیا اور مونٹی نیگرو پر مشتمل وفاقی جمہوریہ یوگو سلاویہ وجود میں آئی
1978ء افغانستان کا قومی دن
1960ء مغربی افریقہ کے ملک ٹوگو نے فرانس سے آزادی حاصل کی
گرافک ڈیزائن کا عالمی دن
جنوبی افریقہ کی آزادی کادن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button