تازہ ترینخبریںپاکستان

وزیر اعظم کے پاس مجھ کو عہدے سے ہٹانے کا اختیار نہیں: عمر سرفراز چیمہ

عمر سرفراز چیمہ نے وفاقی حکومت کی جانب سے انھیں صوبے کی گورنر شپ سے ہٹانے کے احکامات پر ردِ عمل میں کہا ہے کہ وزیر اعظم کے پاس انھیں عہدے سے ہٹانے کا اختیار نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق عمر سرفراز چیمہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے پاس مجھ کو عہدے سے ہٹانے کا اختیار نہیں ہے، یہ اختیار صرف صدر مملکت کے پاس ہے۔

انھوں نے کہا مجھے عہدے سے ہٹانے کے لیے وزیر اعظم پہلے ایک سمری بھیجیں گے، جسے صدر نوٹیفائی کریں گے، جب تک صدر ڈی نوٹیفائی نہیں کرتے میں گورنر رہوں گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button