اہم واقعات

9 اپریل کے اہم واقعات

واقعات

1241ء – جنگ لائگنٹز میں منگولوں نے پولینڈ کا پرچمپولش اور جرمنی کا پرچمجرمن افواج کو ہرا دیا۔
1940ء – دوسری جنگ عظیم میں ڈوئچ لینڈ (جرمنی) نے ڈنمارک کا پرچمڈنمارک اور ناروے کا پرچمناروے پر حملہ کر دیا۔
1967ء – بوئنگ 737 کی پہلی پرواز
1991ء –  جارجیا نے  روس سے اپنی آزادی کا اعلان کر دیا۔
2003ء – عراق میں باتھ حکومت کا اختتام ہو گیا۔
1991ء جارجیا نے سوویت یونین سے آزادی کا اعلان کیا
1965ء پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کا آغازہوا
1973ء ہالینڈنے ویتنام کو تسلیم کیا
1972ء روس اور عراق نے دوستی کے معاہدے پر دستخط کیے
1945ء امریکی ایٹمی انرجی کمیشن کا قیام
1940ء جنگ عظیم دوم:جرمنی نے ڈنمارک اور ناروے پر حملہ کیا
1918ء لٹویا نے آزادی کا اعلان کیا
1667ء پہلی عوامی آرٹ کی نمائش فرانس کے دار الحکومت پیرس میں ہوئی

ولادت
1835ء – لیوپولڈ دوم، بیلجیم کے بادشاہ
1927ء
– منیر نیازی، شاعر

وفات
491ء – زینو، قسطنطین بادشاہ
1024ء – پوپ بینیڈکٹ ہشتم
1626ء – فرانسز بیکن، برطانوی فلسفی
1959ء – فرینک لائڈ رائٹ، فن تعمیر سے متعلق
– 2009ء شکتی سامنت، بھارتی فلمساز

تعطیلات و تہوار
بہائی مذہب کا تہوار جلال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button