تازہ ترینخبریںپاکستان

صدرِ مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی توڑ دی

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی۔

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیرِ اعظم عمران خان کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کی ہے۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی جانب سے وزیر اعظم کے خلاف پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد مسترد کی جاچکی ہے، جس کے بعد پاکستانی سیاست میں مزید ہلچل پیدا ہوچکی ہے۔

تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے پر وزیراعظم عمران خان کی جانب سے صدر مملکت کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دی گئی تھی جسے صدر نے منظور کرلیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button