تازہ ترینخبریںکاروبار

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس اکٹھا کرنے کا 9 ماہ کا ہدف حاصل کر لیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس اکٹھا کرنے کا 9 ماہ کا ہدف حاصل کر لیا۔ 

ایف  بی آر کے مطابق جولائی سے مارچ تک 4382 کا ٹیکس جمع کیا گیا۔

ایف بی آر کا بتانا  ہےکہ ٹیکس وصولی ہدف سے 247 ارب روپے زیادہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button