متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما عامر خان کا کہنا ہے کہ اب بات وزیر اعظم عمران خان کے استعفے سے آگے بڑھ گئی ہے۔
عامر خان کا کہنا تھا کہ اب چیزیں پوائنٹ آف نو ریٹرن پر آگئی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آج کی تاریخ تک حکومت کے ساتھ ہیں اور انہیں کوئی جلدی نہیں ہے۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ آخری وقت تک اس چیز کو دیکھیں گے جس میں عوام کی بہتری ہے۔