اہم واقعات

21 مارچ کے اہم واقعات

واقعات

1857ء – ٹوکیو، جاپان میں زلزلہ، 100،000 افراد ہلاک۔
1990ء – نمیبیا کی جنوبی افریقا سے آزادی۔
1960ء جنوبی افریقہ کے قصبے شارپ ویلی میں پر امن احتجاج کے دوران پولیس کی اندھا دھند فائرنگ سے پچاس سے زائد سیا فام افراد مارے گئے ۔
1975ء ایتھوپیا میں بادشاہت کااختتام ہوا۔
1907ء امریکا نے ہنڈراس پر حملہ کیا۔
1857ء جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہولناک زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں ایک لاکھ سات ہزار افراد لقمہ اجل بنے۔
1829ء اسپین میں شدید زلزلہ،چھ ہزار افراد ہلاک ہوئے۔
1791ء تیسری میسوری جنگ میں برطانیہ نے ہندوستان کے شہر بنگلور کو سیل کر دیا۔

ولادت
1906ء – صمد ورگون (آذربائیجان کے قومی شاعر)
1943ء – افتخار عارف، پاکستانی شاعر
1978ء – رانی مکھرجی، بھارتی اداکارہ

تعطیلات و تہوار
نمیبیا – آزادی کا دن۔
1990ء نمیبیا نے پچھتر سال بعد جنوبی افریقہ سے آزادی حاصل کی۔
شاعری کا عالمی دن
علم نجوم کا عالمی دن
کٹھ پتلیوں کا تماشہ کا عالمی دن
ڈاؤن سنڈروم کا عالمی دن
جنگلات کا عالمی دن
نسلی امتیاز کے خاتمہ کا عالمی دن
رنگ کا عالمی دن
خلیجی عرب ممالک میں یوم مادر/ماوں کا علمی دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button