تازہ ترینخبریںدنیا

امریکا کو چین کی روس یوکرین امن تجاویز پر شکوک و شبہات

  1. امریکا نے چین کی پیش کردہ روس یوکرین امن تجاویز پر شکوک و شبہات کا اظہار کردیا۔

    امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ کوئی بھی منصوبہ جو غیرمنصفانہ نتائج دے، تعمیری سفارت کاری نہیں۔ یہ بات شکوک پیدا کرتی ہے کہ چین یوکرین کی خودمختاری، علاقائی سالمیت کا تحفظ کررہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یوکرین سے روسی افواج کے انخلا کے بغیر جنگ بندی روسی فتح کی توثیق کی حمایت ہوگی۔

  2. انٹونی بلنکن نے مزید کہا کہ چین کی امن تجاویز میں روس یوکرین امن بات چیت، علاقائی سالمیت کا احترام اور جنگ بندی شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button