اہم واقعات

12 مارچ کے اہم واقعات

واقعات

2010ء – پاکستان کے شہر لاہور میں فوجی قافلے پر دو خود کش حملوں 45 افراد ہلاک اور 95 سے زائد زخمی ہو گئے۔
2007ء سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو معزول کیے جانے کے بعد لاہورمیں وکلا نے عدالتی بائیکاٹ کیا اور مظاہرے کیے ،جس میں بیس سے زائد وکلا پولیس سے جھڑپ میں زخمی ہوئے۔
2005ء یوکرائن نے عراق سے اپنی فوجوں کا انخلاء شروع کیا۔
1938ء جرمنی نے آسٹریا پر حملہ کیا۔
1904ء برطانیہ میں پہلی برقی ٹرین کاآغاز۔ ابتدا میں ٹرین لیور پول سے ساؤتھ پورٹ کے درمیان چلائی گئی ۔
1799ء آسٹریا نے فرانس سے جنگ کا اعلان کیا۔
1993ء بمبمئی میں پے در پے بم دھماکے ہوئے جن میں 200 افراد مارے گئے

ولادت
1946ء – لیزا مینیلی، امریکی اداکارہ
1949ء – راب کوہن، امریکی فلمساز
1968ء – آرون ایکہارٹ، امریکی اداکار
1990ء – ابوالخیر کشفی، اردو نقاد، محقق، ماہر تعلیم اور کراچی یونیورسٹی کے سابق چیرمین شعبۂ اردو تھے۔

وفات
1993 مشہور انقلابی شاعر حبیب جالب کا یومِ وفات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button