تازہ ترینخبریںسپورٹس

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی پی ایس ایل فائنل دیکھا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ گزشتہ شب لاہور کے قذافی اسٹیدیم میں کھیلے گئے پاکستان سُپر لیگ کے فائنل کا مقابلہ دیکھنے پہنچے۔

پی ایس ایل کا فائنل میچ دیکھنے کیلئے تماشائیوں کی بڑی تعداد اسٹیڈیم میں موجود تھی۔

سوشل میڈیا پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی میچ دیکھنے کیلئے اسٹیڈیم پہنچے تھے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button