تازہ ترینخبریںپاکستان

روس یوکرین تنازع، وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم عمران خان روس یوکرین تنازع کے پیشِ نظر آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سوشل میڈیا  پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ آج شام عمران خان قوم سے خطاب کریں گے۔

انہوں نے بتایا کہ  وزیر اعظم روس اور یوکرین تنازع کے بعد معیشت اور عالمی چیلنجز پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔


 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button