تازہ ترینجرم کہانیخبریں

ساڑھے 4ارب ڈالر کی چوری کی گئی کرپٹو کرنسی پکڑی گئی

امریکی حکام نے تاریخ کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی چوری پکڑ لی۔ ملزمان کے قبضے سے ساڑھے چار ارب ڈالر کی کرپٹو کرنسی برآمد کر لی۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے نیویارک میں ایک جوڑے کو گرفتار کر لیا ہے جو 2016ئ میں بٹ فینکس ایکسچینج کو ہیک کرنے میں ملوث تھا۔
اس جوڑے کے قبضے سے ساڑھے 4ارب ڈالر کی کرپٹو کرنسی برآمد ہوئی جس میں 3ارب ساٹھ کروڑ ڈالر کی کرنسی وہ تھی جو بٹ فینکس ایکسچینج سے چرائی گئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button