اہم واقعات

9 فروری کے اہم واقعات

واقعات

1788ء آسٹریا کا روس سے اعلان جنگ
1849ء رومانیہ میں جمہوریت کا نفاذ
1870ء امریکا کے محکمہ موسمیات کا قیام
1904ء جاپان کا روس سے اعلان جنگ
1962ء جمیکا نے آزادی کے حصول کے لیے معاہدے پر دستخط کیے
1965ء ویتنام جنگ:امریکا کا پہلا فوجی دستہ جنوبی ویتنام بھیجا گیا

ولادت
1441ء – علی شیر نوائی، ترکی شاعر، ماہر لسانیات اور مصور
1773ء – ولیم ہنری ہیریسن، امریکی جنرل اور سیاست دان، صدر ریاستہائے متحدہ امریکا
1910ء – جیکس مونوڈ، فرانسیسی حیاتی کیمیا داں اور ماہر جینیات
1929ء – عبدالرحمان انتولے، بھارتی سماجی کارکن اور سیاست دان
1940ء – جے ایم کوئٹزی، جنوبی افریقی نژاد آسٹریلوی ماہر لسانیات اور مصنف
1943ء – جوزف اسٹگلیز، امریکی ماہر اقتصادیات
1945ء – یوشینوری اوشومی، جاپانی سیل بائیولوجسٹ
1949ء – جوڈت لائیٹ، امریکی اداکارہ

وفات
1881ء – فیودر دوستوئیفسکی ( عظیم روسی ناول نگار)
1994ء – ہوورڈ مارٹن ٹیمن، امریکی ماہر جینیات
2001ء – ہربرٹ اے۔ سائمن، امریکی ماہر سیاسیات، اقتصادیات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button