اہم واقعات

20 جنوری کے اہم واقعات

واقعات

1981ء – رونالڈ ریگن امریکا کے 40ویں صدر بنے۔
1981ء – ایران نے 52 امریکی قیدی 444 دن بعد رہا کر دیے۔
2005ء کیوبا نے پبلک مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کر دی واضح رہے کہ سگار کیوبا کی بنیادی برآمدی اشیاء میں شمار کیاجاتا ہے
2001ء ریاستہائے متحدہجارج بش نے دوبارہ امریکا کے 43 ویں صدر کا حلف اٹھایا
1996ء فلسطینیاسر عرفات فلسطینی اتھارٹی کے صدر منتخب ہوئے
1981ء ایران نے باون مغوی امریکی رہا کیے
1969ء ریاستہائے متحدہرچرڈ نکسن نے امریکا کے صدر کا حلف اٹھایا
1944ءعالمی جنگ دوئم:رائل ایئر فورس نے برلن پر 23سو ٹن وزنی بم گرائے
1981ء ریاستہائے متحدہرونالڈ ریگن نے امریکا کے 40 ویں صدر کا حلف اٹھایا
1961ء ریاستہائے متحدہجان ایف کینیڈی نے امریکا کے 35 ویں صدر کا حلف اٹھایا
1841ء مملکت متحدہ نے ہانگ کانگ پر قبضہ کر لیا
1783ء مملکت متحدہ ، فرانس اور ہسپانیہ کے درمیان امن معاہدہ طے پایا
2009ء ریاستہائے متحدہ باراک حسین اوباما نے دس لاکھ لوگوں کے مجمع میں صدارت کا حلف اٹھایا یوں وہ پہلے آفریقی/امریکی صدر منتخب ہوئے۔
2016ء ریاستہائے متحدہ امریکی خلائی تحقیقی ادارے نے نظام شمسی میں موجود ممکنہ نویں سیارے کی موجودگی کی پیشن گوئی کی۔
2016ء پاکستان باچہ خان یونیورسٹی میں خود کش حملہ فائرنگ 20 افراد ہلاک۔

ولادت
1915 – غلام اسحاق خان، پاکستان کے ساتویں صدر
1925ء ـ جمیل الدین عالی ( پاکستانی شاعر، قومی نغمہ نگار، سفرنامہ نگار، انجمن ترقی اردو پاکستان کے معتمد) بہ مقام دہلی
1926ء – ممتاز ادیبہ قراۃ العین حیدر
1029ء سلجوق حکمران سلطان الپ ارسلان کا یوم پیدائش

وفات
1971ء – عابد علی عابد، اردو اور فارسی کے شاعر، نقّاد اور ڈراما نگار اور ديال سنگھ کالج، لاہور کے پرنسپل۔
1993ء – آڈری ہیپبرن، امریکی اداکارہ
1996ء – خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان کا یوم وفات
2007ء – شریف کنجاہی، پنجابی اور اردو کے ممتاز ادیب، شاعر، ماہرِ لسانیات، محقق، مترجم اور معلم، قرآن پاک کا پنجابی زبان میں ترجمہ کرنے والے معروف۔
2021ء – ڈینیش چندر بھنڈاری؛ ویر چکر، 87-88 سال، بھارتی فضائیہ کے اہلکار۔

تعطیلات و تہوار
1937 سے ہر 4 سال بعد امریکا کے نئے صدر سے حلف لینے کا دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button