Uncategorized

لاہور ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست، آسٹریلیا نے مسلسل دوسری سیریز جیت لی

آسٹریلیا نے تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست دیدی اور سیریز 1-0 سے جیت لی
ہوم گراؤنڈپرپاکستان کو آسٹریلیاکےہاتھوں مسلسل دوسری سیریزمیں شکست ہوئی ہے،1998میں کھیلی گئی سیریزمیں
بھی آسٹریلیانےپاکستان کو ایک صفر سے شکست دی تھی ۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہونےوالے میچ کےآخری دن پاکستانی بیٹنگ آسٹریلیا کی باولنگ کا سامنا کرنے سے قاصر رہی
اور جو میچ جیتا جا سکتا تھا وہ ہار میں تبدیل ہو گیا ۔
پاکستان کی جانب سے امام الحق نے70اوربابراعظم نے55رنزبنائے۔ دیگر کھلاڑی کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button