Uncategorized

ٌشین وارن کی تدفین سرکاری سطح پر ہوگی. وزیراعظم کا اعلان

لیجنڈ لیگ سپن باولر شین وارن کی سرکاری سطح پر تدفین کی جائے گی ۔ آسٹریلین وزیر اعظم سکاٹ موریسن نے اعلان کیا ہے کہ شین وارن کی تدفین ہفتے کے روز سرکاری اعزاز کے ساتھ کی جائے گی ۔ انہوں نے کہا شین وارن ہمار قومی اثاثہ تھے ۔
انہوں نے یہ بھی کہا تدفین کا کام وارن کے خاندان کے ساتھ مشاورت سے کیا جائے گا،ہم شین وارن کے انتقال اور یادداشت کا احترام کریں گے۔”
یہ بھی بتایا گیا ہے کہ آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے ملبون کرکٹ گراونڈ میں شین وارن کے اعزاز میں ایک سٹینڈ ان کے نام سے منسوب کر دیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button