دنیا

یا رسول اللہ کے کوڈ ورڈ کے ساتھ اسرائیل کے خلاف کارروائی پر سپاہ پاسداران کا بیان

بسم اللہ الرحمن الرحیم «إِنَّا مِنَ الْمُجْرِمِينَ مُنْتَقِمُونَ»

غاصب صیہونیوں کے متعدد جرائم من جملہ ایران کے سفارتی مرکز پر حملے کے جواب میں مقبوضہ سرزمینوں کو دسیوں میزائل، اور ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایئرواسپیس فورس کے سپوتوں نے "وعدہ صادق” کارروائی کا آغاز”یا رسول اللہ” کے کوڈ ورڈ کے ساتھ کیا ہے۔

کارروائی ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کی قرارداد کے تحت ، مسلح افواج، وزارت دفاع اور فوج کے توسط سے انجام پا رہی ہے جس کی تفصیلات بہت جلد پیش کی جائیں گی۔

 وَمَاالنَّصْرُإِلَّامِنْ عِنْدِ اللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَكِيمِ

 سپاه پاسداران انقلاب اسلامی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button