انتخابات

قومی اسمبلی کے پہلے حلقے کے حتمی نتیجے کا اعلان، پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ شاندانہ گلزار فاتح

پاکستان کے الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے پشاور میں واقع حلقے این اے 30 کے حتمی اور غیرسرکاری نتیجے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

پشاور کے حلقے این 30 سے پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار شاندانہ گلزار خان 78 ہزار 971 ووٹ لے کر کامیاب ہوئی ہیں۔

اس حلقے میں دوسرے نمبر پر جمعیت علما اسلام کے امیدوار ناصر خان دوسرے نمبر پر رہے جنھوں نے 20 ہزار 950 ووٹ حاصل کیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button