تازہ ترینخبریںپاکستان

کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی سربراہی پاکستان کے سپرد

کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی سربراہی پاکستان کو مل گئی۔

پاکستان کےمستقل نمائندے مستنصر تارڑ ایک سال کیلئے 28 ویں اجلاس کے چیئرپرسن منتخب ہو گئے۔ کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی سربراہی کیلئےمستنصر تارڑ کا نام ایشیاگروپ نے تجویز کیا تھا۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو پہلی بار ریاستی جماعتوں کی کانفرنس کے چیئر کیلئے منتخب کیا گیا۔

کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم بین الاقوامی تنظیم ہےاور کنونشن پر عملدرآمد کرنے والا ادارہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button